سوال:کیا سید کو زکوۃ دی جاسکتی ہے؟ اگر دی جاسکتی ہے تو کن حالات میں؟
ھــوالـمـصـــوب:
صورت مسئولہ میں زکوۃ کی رقم سید کو نہیں دی جاسکتی ہے، البتہ اگر سید ضرورت مند ہے اور کسی دوسرے طرح کا تعاون اس کو نہیںمل سکتا تو مجبوراً زکوۃ دی جاسکتی ہے۔(۲)
تحریر:مسعود حسن حسنی تصویب:ناصر علی