سوال:زید سرکاری ملازم ہے مگر اس کی تنخواہ ناکافی ہے، اس کے ساتھ اس کی بیوہ ماں اور طلاق شدہ بہن،اورایک لڑکی بھی ہے، کیا اس کے لئے زکوۃ، فطرہ، قربانی کی کھال لینا جائز ہے؟
ھــوالـمـصـــوب:
اگر وہ مالک نصاب نہیں ہے تو لے سکتا ہے۔(۱)
تحریر: محمد ظہورندوی