زکوۃ کی رقم سے کتابیں خریدکردینا

سوال مثل بالا
ديسمبر 12, 2022
زکوۃ کی رقم سے کتابیں اوردیگرسامان خریدکردینا
ديسمبر 12, 2022

زکوۃ کی رقم سے کتابیں خریدکردینا

سوال:کیازکوۃ کے پیسے سے کتابیں خریدی جاسکتی ہیں اور مدرسہ میں وہ کتابیں بچوں اور بچیوں کو پڑھائی جاسکتی ہیں،مدرسہ میں ہرطرح کے طالب علم ہیں، بعض ایسے ہیں جوکتابیں خرید نہیں سکتے؟

ھــوالمصــوب:

نادار بچوںکوزکوۃ کی رقم سے کتابیں خرید کر دے سکتے ہیں، مالدار لڑکوںکونہیں دے سکتے ہیں، زکوۃ کی مد سے مدرسہ میں کتابیں رکھ کر پڑھوانادرست نہ ہوگا۔(۲)فقط

تحریر:محمدظہور ندوی