سوال:ایک شخص نے ایک ماہ قیام کرنے کا ارادہ کیا لیکن فون آنے کی بنا پر چاردن قیام کرکے گھرآناپڑے گا آیا وہ ان چاردنوں میں قصر کرے یا نہیں؟
ھــوالــمـصــوب:
پندرہ دن کاارادہ کرکے وہ مقیم ہوگیا،اب جب سفرشروع کرے گاتب مسافرہوگا(۲)
تحریر:محمد طارق ندوی تصویب: ناصر علی ندوی