سوال :جنگوں میں جو مال غنیمت حاصل ہوتا تھا اس کو اپنے تصرف میں لاتے تھے ،بغیر نکاح کے عورتوں کو اپنے نکاح میں استعمال کیا جا تا تھا ،اس کا شان نزول کیا ہے؟
ھوالمصوب:
جنگ کا یہی قاعدہ ہے جو آج تک جاری ہے ،کہ غالب مغلوب کے مال کا مالک ہوجاتا ہے ،یہ کوئی اعتراض کی با ت نہیں ہے ،یہ جنگ کا مسلم قاعدہ ہے ،پھر اس پر کیونکہ اعتراض کیا جا سکتا ہے ،مسلم قاعدہ کی بنیاد پر اس کو بلا اجازت تصرف کرنا نہیں قرار دیا جا سکتا ہے ،رہا غلام بنانا تو یہ ضروری نہیں ہے ،ایک شکل یہ بھی ہے جو امام اپنا سکتا ہے ،امام یہ اس وقت کرتا ہے جب کفار ہمارے ساتھ یہ معاملہ کرتے ہیں ۔ تحریر: محمد ظہور ندوی عفاﷲ عنہ