سوال :ایک صاحب بسم ﷲ اس طرح لکھتے ہیں ’’Bismillah hirrahma nirrahim‘‘ تو کیا اس طرح ان کا بسم ﷲ لکھنا صحیح ہے ؟ ِ
ھوالمصوب:
اس طرح بسم ﷲ نہ لکھا جائے ،کیونکہ انگریزی رسم الخط میں لکھنے سے صحیح تلفظ کی ادائیگی نہیں ہوتی ہے ۔ ِ
تحریر :مسعود حسن حسنی
تصویب :ناصر علی ندوی