لاؤڈاسپیکر سے نماز

دوران نمازامام کوحدث لاحق ہوجائے
نوفمبر 10, 2018
لاؤڈاسپیکر سے نماز
نوفمبر 10, 2018

لاؤڈاسپیکر سے نماز

سوال:مسجد تین منزلہ ہے، ساؤنڈ باکس نہیں ہے۔ لاؤڈاسپیکر سے نماز پڑھاسکتا ہے یا نہیں؟

ھــوالــمـصــوب:

لاؤڈاسپیکر سے نماز پڑھائی جاسکتی ہے۔ ضرورت کے بقدر آواز رکھنا چاہئے۔

تحریر: محمد ظہور ندوی