دوران نمازامام کوحدث لاحق ہوجائے

دوران نمازامام کوحدث لاحق ہوجائے
نوفمبر 10, 2018
لاؤڈاسپیکر سے نماز
نوفمبر 10, 2018

دوران نمازامام کوحدث لاحق ہوجائے

سوال:زید جمعہ ادا کرنے جامع مسجد گیا تھا ، صف اول میں تھا تکبیر تحریمہ کے بعد ثناء سے قبل حدث لاحق ہوگیا ، اب زید کیا کرے، بقیہ نماز ادا کرے یا مسجد سے باہر آئے گا؟ اور اگر نماز مکمل کرتا ہے تو ہوگی یا نہیں؟

ھــوالــمـصــوب:

صورت مسؤلہ میں وضو کرے اور بناکرے اور چاہے تو استئناف کرے یعنی اسرنو نماز ادا کرے(۲)

تحریر:محمد طارق ندوی      تصویب: ناصر علی ندوی