چھوٹی ہوئی رکعت کیسے پوری کریں گے؟

ختم تراویح کے موقعہ پرشیرینی
نوفمبر 10, 2018
چھوٹی ہوئی رکعت کیسے پوری کریں گے؟
نوفمبر 10, 2018

چھوٹی ہوئی رکعت کیسے پوری کریں گے؟

سوال:ایک شخص کی چار رکعت والی فرض نماز میں سے تین رکعت چھوٹ گئیں اور ایک رکعت آخر والی ملی تو وہ تین رکعت کس طرح ادا کرے گا؟ کون سی خالی پڑھے گا اور کون سی بھری؟

ھــوالــمـصــوب:

پہلی دورکعت بھری پڑھے گا، آخر کی ایک رکعت خالی پڑھے گا(۱)

تحریر: محمد ظہور ندوی