سوال :کیا یہ صحیح ہے کہ جب قرآن جمع کیا جارہا تھا تو مکمل نہیں ہوا تھا ،جب حضرت علی ؓ نے گیارہ سورتیں دیں تب اس کی تکمیل ہوئی؟ ِ
ھوالمصوب:
اس کی کوئی اصل نہیں ہے ۔ تحریر:محمد ظہور ندوی عفا ﷲ عنہ