ٹی وی یا کیسٹ سے قرآن سننا

بلیک بورڈ پر آیت لکھ کر مٹانا
اکتوبر 30, 2018
مفسر کی تعریف
اکتوبر 30, 2018

ٹی وی یا کیسٹ سے قرآن سننا

سوال :تلاوت قرآن پاک کی کیسٹ دکان یا مکان میں بآواز بجانانیز تلاوت قرآن پاک ٹی وی پر سننا یا دینی پروگرام دیکھنا کیسا ہے؟ ِ

ھوالمصوب:

جائز ہے،لیکن دوسروں کو پریشانی میں مبتلا نہ کیاجائے اور نہ ہی بے ادبی ہو ،بے ادبی ہونے کی صورت اور پریشانی میں مبتلا کرنا جائز نہ ہوگا ۔ ِ
تحریر :محمد طارق ندوی

تصویب :ناصرعلی ندوی