سوال :اخبار میں قرآن وحدیث یا ترجمہ چھاپنا اور مسجد ومدرسوں کی رسیدوں پر قرآنی آیات کا لکھنا کیساہے ؟ ِ
ھوالمصوب:
اس سے احتراز کیا جائے ،کیونکہ بے ادبی ہونے کا غالب امکان ہے (1) تحریر:محمد طارق ندوی
تصویب: ناصرعلی ندوی