سوال :سورہ لقمان کی آیت إن اللّٰہ عندہ علم الساعۃ کامفہوم کیا ہے ؟ ِ
ھوالمصوب:
اس آیت میں ﷲ تعالی نے پانچ ایسی چیزوں کا ذکر کیا ہے جن کا علم سوائے ﷲ کے کسی کو نہیں ہے،قیامت کب آئے گی ،ماں کے پیٹ میں کیا ہے ،بارش کب اور کہاں ہوگی ،کل کیا ہوگا ،کس کی موت کب اور کہاں ہوگی ۔ تحریر: محمد ظفر عالم ندوی
تصویب :ناصر علی ندوی