تفسیر ابن کثیر مستند ہے؟

عوام کے لئے ترجمۂ قرآن اور تفسیر کا مطالعہ
اکتوبر 30, 2018
سعودی تفسیر پڑ ھنا کیسا ہے ؟
اکتوبر 30, 2018

تفسیر ابن کثیر مستند ہے؟

سوال :تفسیر ابن کثیر مستند ہے یا غیر مستندہے ؟ ِ

ھوالمصوب:

تفسیر ابن کثیر مستند اور معتبر ہے ،دیگر تفاسیر کی طرح اس کا ضرورمطالعہ کرنا چائیے ۔ تحریر: محمد طارق ندوی

تصویب : ناصر علی ندوی