’أولی الامر‘ سے مراد

غیر مسلموں کو ہندی قرآن دینا
اکتوبر 30, 2018
تخلیق کے لئے چھ دن کا مطلب؟
اکتوبر 30, 2018

’أولی الامر‘ سے مراد

سوال :قرآن مجید کی سورہ نساء میں ﷲ تعالی کا فرمان ہے کہ ’’اے مومنو!ﷲ کی اطاعت کرو اور رسول کی اطاعت کرو اور اولی الامر کی ‘‘اولی الامر سے مراد کون ہیں ؟اور ہندوستان میں اس آیت کے مطابق عمل کی صحیح صورت کیا ہے ؟ ِ

ھوالمصوب:

’أولی الامر ‘(1)سے مراد مسلمانوں کے معاملات کے ذمہ دار اشخاص ہیں (۲) ِ
تحریر : ظفر عالم ندوی

تصویب: ناصر علی ندوی