سوال:بعض کا کہنا ہے کہ عورت کی شر مگاہ کے بال کسی استرے یا بلیڈ سے منڈوانا حرام ہے، کیا یہ صحیح ہے؟
ھــوالــمـصــوب:
حرام نہیں ہے شرعاً جائز ہے(۳)البتہ صابن کا استعمال بہتر ہے۔
تحریر:محمد مستقیم ندوی تصویب:ناصر علی ندوی