نمازعید کے بعد دعا

 نمازعید کے بعد دعا
نومبر 10, 2018
نمازعید کے بعد دعا
نومبر 10, 2018

نمازعید کے بعد دعا

سوال:کتاب وسنت سے اجتماعی دعا کرنا ثابت ہے یانہیں؟

نماز فرائض ونماز عیدین کے بعد اجتماعی دعا کتاب وسنت سے ثابت ہے یانہیں؟

ھــوالـمـصـــوب:

نفس دعا متعدد احادیث سے ثابت ہے جب تک اس میں کوئی خارجی قباحت نہ ہو،انفراداً کی

(۱)عن أبی أمامۃ قال قیل یا رسول اﷲ ﷺأی الدعاء أسمع؟ قال جوف اللیل الآخر ودبرالصلوۃ المکتوبۃ۔ جامع الترمذی، أبواب الدعوات، حدیث نمبر:۳۷۳۰

جائے یا اجتماعاً درست ہے۔ بشرطیکہ اس کوضروری نہ سمجھاجائے۔

تحریر:محمدطارق ندوی       تصویب: ناصرعلی ندوی