عید کی نمازکے لئے منبر بنانا

عید کے بعدمصافحہ و معانقہ
نومبر 10, 2018
عیدگاہ میں شکریہ کا پروگرام
نومبر 10, 2018

عید کی نمازکے لئے منبر بنانا

سوال:ایک میدان ہے جس میں ہرسال عید کی نماز ادا کی جاتی ہے، اس میں مستقبل منبر نہیں ہے ، عید میں فوری منبر بنانا کیسا ہے؟ اور اس میدان کو سجانا کیسا ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

ضرورۃً منبر بناسکتے ہیں، میدان کو عیدین کی نماز کے لئے صاف تو کرسکتے ہیں لیکن اس کو سجانا مناسب نہیں ہے(۱)

تحریر:محمد طارق ندوی      تصویب: ناصر علی ندوی