اجماع امت کی حیثیت

شرعی دلائل
اکتوبر 29, 2018
دار الاسلام ،دار الحرب کی تعریف
اکتوبر 29, 2018

اجماع امت کی حیثیت

سوال :کیا اجماع امت حجت شرعی ہے اس کی کوئی دلیل حدیث وقرآن میں ہے ؟ ِ

ھوالمصوب:

اجماع حجت شرعی ہے ،قرآن وحدیث میں متعدد دلائل اس کی موجودہیں ،قرآن مجید میں ہے یا ایہاالذیں آمنوا اطیعوا ﷲ واطیعوا الرسول واولی الأمر منکم(۳) روایتوں میں آتا ہے کہ لا تجتمع امتی علی خطاء(۴) إن ﷲ لا یجمع امتی علی ضلالۃ(۵) ماراہ المسلمون حسنا فہوعندﷲ حسن(۶) تحریر:ناصر علی