سوال:صدقہ فطر کی مقدار شرعی نصف صاع ہے، کلو گرام کے حساب سے صدقۂ فطر کی مقدارکیا ہے؟
ھــوالـمـصـــوب:
نصف صاع موجودہ کلو گرام کے حساب سے تقریباایک کلو پانچ سونوے گرام ہے(۱)، تفصیل کے لئے جواہر الفقہ دیکھیں۔ (۲)
نوٹ:مندرجہ جواب احتیاط پر مبنی ہے۔
تحریر: محمدظفرعالم ندوی تصویب:ناصر علی