حضورﷺکی تاریخ پیدائش

حـضرت آدمؑ سے متعلق ایک غلط عقیدہ
اکتوبر 23, 2018
حضورﷺکی تاریخ پیدائش
اکتوبر 23, 2018

حضورﷺکی تاریخ پیدائش

سوال :حضور کی تاریخ پیدائش کیا ہے ،زیا دہ صحیح کون ہے ؟ ِ

ھوالمصوب:

مشہور محقق ومؤرخ علامہ شبلی کی تحقیق کے مطابق آپ کی تاریخ پیدائش تاریخ ۹/ربیع الاول بروز شنبہ مطابق ۵/اپریل ۵۷1ء ہے ۔ تحریر: محمد ظہور ندوی عفا ﷲ عنہ