سوال :کیا حضورؐ نے اپنی منکوحہ میں سے کسی کوطلاق دی تھی ؟ ِ
ھوالمصوب:
حضرت سودہؓ وحضرت صفیہؓ کے متعلق بعض روایات سے طلاق اور اس کے بعد رجعت کا ذکر ملتا ہے ۔یہ کسی راوی کا وہم ہے، صحیح یہ ہے کہ آپ ﷺ نے کسی کو طلاق نہیں دیا تھا(۲) تحریر: محمد طارق ندوی
تصویب: ناصر علی ندوی