سوال:کیا وتر کی نماز میں دعائے قنوت واجب ہے؟ اگر مقتدی پورا نہیں پڑھ سکااور امام صاحب رکوع میں چلے گئے تب مقتدی کیا کرے؟
ھــوالــمـصــوب:
دعائے قنوت واجب ہے(۲)جلد پورا کرلے اگر ممکن نہ ہو تو رکوع میں شریک ہوجائے۔
تحریر: محمد ظہور ندوی