سوال:نماز تہجد کا رمضان میں جماعت سے پڑھنا کیا ہے، جماعت سے پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
ھــوالــمـصــوب:
نماز تہجد باجماعت ادا کرنا تداعی کے ساتھ مکروہ ہے۔
تحریر:ساجد علی تصویب: ناصر علی ندوی