اشراق کے ساتھ چاشت کی نماز

اشراق کی نماز گھر پر پڑھ سکتے ہیں؟
نومبر 4, 2018
اوابین کی رکعات
نومبر 4, 2018

اشراق کے ساتھ چاشت کی نماز

سوال:اشراق کی نماز کے ساتھ ہی دورکعت چاشت کی نماز ادا کرسکتاہے؟

ھــوالــمـصــوب:

دونوں کا وقت الگ الگ ہے، جب سورج صاف ہوجائے تو اشراق پڑھیں اورجب دھوپ تیز ہوجائے تو چاشت کی نماز پڑھیں:

وندب أربع فصاعداً فی الضحیٰ علی الصحیح من بعد الطلوع الیٰ الزوال(۱)

تحریر:مسعود حسن حسنی    تصویب: ناصر علی ندوی