مسافر امام پر سجدۂ سہو لازم ہوا

مسبوق سجدۂ سہو کے لئے سلام پھیر دے
نومبر 10, 2018
مسبوق امام کے ساتھ سجدۂ سہو نہ کرے
نومبر 10, 2018

مسافر امام پر سجدۂ سہو لازم ہوا

سوال:مسافرامام کو سجدہ سہو کرنا ہے تو اس سے مقیم مقتدی پر کوئی حرج تو نہیں ہوگا۔

ھــوالـمـصـــوب:

مقیم مقتدی بھی امام کے ساتھ سجدہ سہو کرے گا اس کی نماز میں کوئی حرج اور حق نہ ہوگا(۲)

تحریر: محمدطارق ندوی      تصویب:ناصر علی ندوی