غسل میں کندھے سے نہا نا کافی ہوگا ؟

عادت ختم ہونے کے بعد غسل
نوفمبر 1, 2018
حائضہ کے کپڑوں کا حکم
نوفمبر 1, 2018

 غسل میں کندھے سے نہا نا کافی ہوگا ؟

سوال:کیا عورت کو غسل جنابت اور ماہواری کے غسل میں سر سے لے کر پاؤں تک غسل کرنا ضروری ہے یا نہیں؟ یا صرف کندھے سے غسل کرلینا ہی کافی ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

مکمل جسم پر پانی کا ڈالنا ضروری ہے اور کلی کرنا وناک میں پانی ڈالنا بھی غسل کے فرائض میں شامل ہے(۲)

تحریر:مسعود حسن حسنی    تصویب: ناصر علی ندوی