سوال:تین طہر کا کیا مطلب ہے ؟
ھــوالــمـصــوب:
دوحیضوں کے درمیان کم از کم پندرہ دنوں کے زمانہ پاکی کو ایک طہر کہتے ہیں(۲)
تحریر:محمد مستقیم ندوی تصویب:ناصر علی ندوی