سوال:لڑکی کے بلوغ کی حد کیا ہے اور اس کی عمر کتنی ہوگی؟
ھــوالــمـصــوب:
لڑکی کے بلوغ کی حد حیض آنا یا حاملہ ہوجانا ہے، اگر یہ آثار نہ ہوں تو پندرہ سال بلوغ کی عمر ہے(۱)
تحریر:محمد مستقیم ندوی تصویب:ناصر علی ندوی