سوال:اگر کوئی شخص نجس ہے اور اگر وہ کسی کپڑے کو پہنے یا اوڑھے تو کیا وہ کپڑا بھی نجس ہوجاتا ہے؟جس میں حائضہ مستورات بھی شامل ہیں۔ مثال کے طور پر حائضہ عورت دوپٹہ اوڑھ لے تو کیا پاک عورت اس کو اوڑھ کر نماز ادا کرسکتی ہے؟
ھــوالــمـصــوب:
کپڑے پر اگر نجاست نہیں ہے تو حائضہ یا جنبی کے پہن لینے سے کپڑا نجس نہ ہوگا(۱)
تحریر:مسعود حسن حسنی تصویب:ناصرعلی ندوی