سوال :حضورؐ کا ارشاد ہے مجھے ہند کی طرف سے ٹھنڈی ہوا آرہی ہے کیا یہ حدیث صحیح ہے؟ ِ
ھوالمصوب:
اس طرح کی روایت ہمارے علم میں نہیں ہے ۔ تحریر: محمد ظہور ندوی عفا ﷲ عنہ