ایک روایت کا مطلب

فاتحہ سے متعلق ایک روایت کی تحقیق
اکتوبر 30, 2018
وسیلہ سے متعلق روایت کی تحقیق 
اکتوبر 30, 2018

ایک روایت کا مطلب

سوال :میں نے ایک کتاب میں دیکھا ہے حاکم کی روایت ہے کہ ’’دین کے ذریعہ دنیا نہ کماؤ‘‘کیا یہ صحیح ہے ؟ ِ

ھوالمصوب:

درج شدہ حدیث کا مفہوم درست ہے (۲)اور مدرسین مدارس ومکاتب اور ائمہ مساجد کو جو تنخواہیں دی جاتی ہیں وہ دین کے بدلہ نہیں،بلکہ اوقات لگانے کی وجہ ہے ۔ تحریر:محمد ظفر عالم ندوی

تصویب : ناصرعلی ندوی