ایک حدیث کا مفہوم

ایک حدیث کا مطلب
أكتوبر 30, 2018
دف سے متعلق حدیث کی تشریح
أكتوبر 30, 2018

ایک حدیث کا مفہوم

سوال :ایک مومن دوسرے مومن کے لئے آئینہ ہے ،ایک صاحب اس کا مفہوم بیان کرتے ہیں کہ جب ایک مسلمان دوسرے مسلمان میں کوئی عیب دیکھے تو احسن طریقہ سے دوسرے بھائی کو اس عیب سے آگاہ کردے۔ایک صاحب اس کے برعکس مفہوم بیان کرتے ہیں ،یعنی ایک مسلمان شرابی جب دوسرے مسلمان کو دیکھتا ہے تو اس کو بھی شرابی سمجھتا ہے ۔ ِ

ھوالمصوب:

آپ کا بیان کردہ پہلا مفہوم درست ہے (۲)دوسرا مفہوم درست نہیں ہے ۔ تحریر:محمد طارق ندوی

تصویب : ناصر علی ندوی