پیدائش کے بعد بچہ کا انتقال ہوجائے

مردہ اور ناقص بچہ کا حکم
نوفمبر 11, 2018
شوہربیوی کو غسل دے سکتا ہے ؟
نوفمبر 11, 2018

پیدائش کے بعد بچہ کا انتقال ہوجائے

سوال:محمود کی بیوی کے بچہ ہوا، ابھی اس کو نہلایا دھلایا جارہا تھا کہ فوت ہوگیا۔ اذان بھی نہ کہی جاسکی تھی، اب کس طرح اذان کہی جائے گی اور نماز کیسے پڑھی جائے گی؟

(۱)لو لم یدر أ مسلم أم کافر ولا علامۃ فإن فی دارنا غسل وصلی علیہ وإلا لا۔ درمختار مع الرد،ج۳،ص:۹۳

(۲)عن جابر رضی ﷲ عنہ أن النبی ﷺ قال: الطفل لایصلی علیہ ولایرث ولایورث حتی یستھل۔جامع الترمذی، کتاب الجنائز، باب ماجاء فی ترک الصلاۃ علی الطفل حتی یستہل، حدیث نمبر:۱۰۳۲

ومن استھل بعد الولادۃ سمی وغسل وصلی علیہ وإن لم یستھل أدرج فی خرقۃ ولم یصل علیہ ویغسل فی غیرظاھرالروایۃ وھوالمختار کذا فی الھدایۃ۔الفتاویٰ الہندیہ، ج۱،ص:۱۵۹

(۳)واستبان بعض خلقہ غسل وحشر وھوالمختار وأدرج فی خرقۃ ودفن ولم یصل علیہ۔درمختار مع الرد، ج۳، ص:۱۳۱،الفتاویٰ الہندیہ،ج۱،ص:۱۵۹

ھــوالــمـصــوب:

اذان کی ضرورت نہ ہوگی، نماز جنازہ اس کی ادا کی جائے گی(۱)

تحریر: محمد ظہورندوی