سوال:نماز جنازہ کی چاروں تکبیریں کیا ہیں؟ نیت کیا ہے؟
ھــوالــمـصــوب:
نماز جنازہ کی چارتکبیریں فرض ہیں،ہرتکبیر ایک رکعت کے قائم مقام ہے، ایک تکبیر بھی چھوٹنے پر نماز جنازہ نہ ہوگی(۱)
نیت کرنا ضروری ہے، دل میں کرلینا کافی ہے، اگرزبان سے بھی ادا کرلیں توجائز ہے(۲)
تحریر:محمد طارق ندوی تصویب: ناصر علی ندوی