نماز جنازہ میں سورہ فاتحہ پڑھنا

جنازہ کی تکبیر چھوٹ جائے ؟
نومبر 11, 2018
تکبیر کے وقت آسمان کی طرف دیکھنا
نومبر 11, 2018

نماز جنازہ میں سورہ فاتحہ پڑھنا

سوال:سورہ فاتحہ کا پڑھنا نمازجنازہ میں کیسا ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

نماز جنازہ میں سورہ فاتحہ پڑھنا امام شافعیؒ کے نزدیک فرض ہے (۳)لیکن احناف کے نزدیک قرأت کی نیت سے پڑھنا مکروہ ہے، البتہ دعا کی نیت سے پڑھنے میں کوئی حرج نہیں ہے:

(۱)ولوکبر إمامہ خمساً لم یتبع لأنہ منسوخ فیمکث المؤتم حتی یسلم معہ إذا سلم بہ یفتی۔ درمختار مع الرد،ج۳،ص:۱۱۲

(۲) وإذا جاء رجل وقد کبرالامام التکبیرۃ الأولیٰ ولم یکن حاضراً انتظرہ حتی یکبر الثانیۃ ویکبر معہ فاذا فرغ الإمام کبر المسبوق التکبیرۃ التی فاتتہ قبل أن ترفع الجنازۃ۔الفتاویٰ الہندیہ،ج۱،ص:۱۶۵

(۳)فقرائۃ الفاتحۃ فرض فی صلاۃ الجنازۃ بلا خلاف عندنا۔المجموع شرح المہذب،ج۵،ص:۱۳۷

لا یقرأ فیہا القرآن ولو قرأ الفاتحۃ بنیۃ الدعاء فلا بأس بہ وإن قرأھا بنیۃ القرأۃ لایجوز لأنھا محل الدعاء دون القرأۃ(۱)

تحریر: محمدمستقیم ندوی               تصویب: ناصر علی ندوی