سوال:میت کو قبر میں کس طرح لٹایا جانا سنت ہے؟ آیا صرف چہرہ قبلہ کی طرف کردینا کافی ہے یا مکمل طورسے کروٹ کرناسنت ہے؟
ھــوالــمـصــوب:
قبر میں داہنی کروٹ لٹاکر رخ قبلہ کی طرف کیا جائے:
ویوجہ الیٰ القبلۃ علی جنبہ الأیمن(۳)
تحریر: محمد ظہور ندوی