سوال:زبیدہ خالد کی بیوی ہے، زبیدہ کا انتقال ہوگیا، قبر کے اندر اترکرخالد یا اس کے بھائی میت کو رکھنا چاہتے ہیں، یہ درست ہے یا نہیں؟
(۱)عن ابن عباسؓ أن النبی ﷺ دخل قبراً لیلاً فأسرج لہ سراج فأخذہ من القبلۃ۔سنن الترمذی، ابواب الجنائز، باب ما جاء فی الدفن باللیل، حدیث نمبر:۱۰۵۷
قولہ ’’ویدخل من قبل القبلۃ‘‘ وھو أن توضع الجنازۃ فی جانب القبلۃ من القبر ویحمل المیت منہ فیوضع فی اللحد فیکون الأخذ لہ مستقبل القبلۃ حال الأخذ…… واضطربت الروایات فی إدخالہ علیہ السلام ورجحنا الأول لأن جانب القبلۃ معظم فیستحب الإدخال منہ۔البحرالرائق،ج۲،ص:۳۳۹
(۲) وتحل العقدۃ لوقوع الأمن من الانتشار۔ البحرالرائق،ج۲،ص:۳۳۹
جبکہ زبیدہ کے باپ بھی موجود ہیں؟
ھــوالــمـصــوب:
شوہر اور اس کا بھائی قبر میں نہیں اتریں گے، شوہر اجنبی ہے، اس سے نکاح ختم ہوگیا، باپ بھائی اترسکتے ہیں(۱)
تحریر:محمد ظہور ندوی