سوال:نماز جنازہ میں دوسری تکبیر میں پہنچا تو کیا تکبیرات کا اعادہ کرے گا؟
ھــوالــمـصــوب:
فوت شدہ تکبیرات جنازہ اٹھائے جانے سے قبل جلدی جلدی کہہ کر سلام پھیر دے دعا نہ پڑھے(۲)
تحریر: محمد مستقیم ندوی تصویب: ناصر علی ندوی