تدفین کے بعد اجتماعی دعاء

تدفین کے بعد سورتیں پڑھنے کی اجازت
نومبر 11, 2018
تدفین کے بعد اجتماعی دعاء
نومبر 11, 2018

تدفین کے بعد اجتماعی دعاء

سوال:مردے کو دفن کرنے کے بعد قبر پر اجتماعی دعا کیے جانے کے جواز یا

(۱)عن عبد ﷲ بن عمر رضی ﷲ عنہ قال سمعت النبی ﷺ یقول إذا مات أحدکم فلاتحبسوہ واسرعوا بہ إلی قبرہ ولیقرأ عندرأسہ فاتحۃ البقرۃوعند رجلیہ بخاتمۃ البقرۃ فی قبرہ۔شعب الایمان ،فصل فی زیارۃ القبورج۲،ص:۱۶، حدیث نمبر:۹۲۹۴،قال البیہقی:لم یکتب إلا بہذا الاسناد فیما اعلم وقد روینا القراء ۃ المذکورۃ فیہ عن ابن عمر موقوفا۔

(۲)الفتاویٰ الہندیہ ج۱،ص:۱۶۶

استحباب کے لئے کوئی مستند حدیث ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

اجتماعی ثابت نہیں ہے ،ضروری سمجھنا بدعت ہے(۱)

تحریر: محمد ظہورندوی