سوال:شوہر کو بیوی غسل دے سکتی ہے یا نہیں؟
ھــوالــمـصــوب:
وفات کے بعد بیوی شوہر کوضرورت پڑنے پر غسل دے سکتی ہے، البتہ شوہر بیوی کو چونکہ وہ مرنے کے بعد اجنبیہ کے حکم میں ہوجاتی ہے غسل نہیں دے سکتا ہے(۴)
تحریر: محمد طارق ندوی تصویب: ناصر علی ندوی