ایک قبر میں ایک سے زائد میت دفن کرنا

بغیر کفن کے تدفین
نومبر 11, 2018
ایک قبر میں ایک سے زائد میت دفن کرنا
نومبر 11, 2018

ایک قبر میں ایک سے زائد میت دفن کرنا

سوال:حافظ قرآن وعالم دین کی دومیت ہیں قبر ایک ہے، میت اوپر کس کی رکھی جائے گی؟

ھــوالــمـصــوب:

ایک میت کو دوسرے پر رکھ کر دفن کرنا درست نہیں ہے،قبریں الگ الگ ہونی چاہئے، اگر کوئی شدید مجبوری ہوتو ایک قبر میں دونوں کو الگ الگ رکھ سکتے ہیں(۳)

تحریر: محمدظفرعالم ندوی  تصویب: ناصر علی ندوی