عید الاضحی کے دن جمعہ کی نماز ساقط نہیں

عورتوں کے لئے جمعہ و عیدین کاحکم
نومبر 10, 2018
چھوٹی مسجد میں جمعہ کی نماز
نومبر 10, 2018

عید الاضحی کے دن جمعہ کی نماز ساقط نہیں

سوال:عیدالاضحی اگر جمعہ کے دن ہو تو کیا جمعہ کی نماز ساقط ہوجاتی ہے؟ ہمارے گاؤں اور آس پاس کے گاؤں میں نماز نہیں پڑھی گئی؟

ھــوالــمـصــوب:

عیدالاضحی کی نماز کی وجہ سے نماز جمعہ ساقط نہیں ہوتی ہے، بلکہ ایک دن میں اپنے اپنے وقت میں دونوں نمازیں ادا کی جائیں گی(۲)

تحریر: محمد ظفرعالم ندوی تصویب: ناصر علی ندوی