عورتوں کے لئے جمعہ و عیدین کاحکم

عورتوں کے لئے جمعہ و عیدین کاحکم
نومبر 10, 2018
عید الاضحی کے دن جمعہ کی نماز ساقط نہیں
نومبر 10, 2018

عورتوں کے لئے جمعہ و عیدین کاحکم

سوال:عورتیں جمعہ وعیدین کی نماز پڑھیں گی؟ اگر نہیں تو کیا حکم ہے، بعض جگہوں پر عورتیں عیدگاہ میں جماعت کے ساتھ نماز پڑھتی ہیں۔

ھــوالــمـصــوب:

احناف کے نزدیک عورتوں پر جمعہ وعیدین نہیں ہے،عورتوں پر ظہر کی نمازہے :

وأما المرأۃ فلأنھا مشغولۃ بخدمۃ الزوج ممنوعۃ عن الخروج إلی محافل الرجال لکون الخروج سبیاً للفتنۃ ولھذا لا جماعۃ علیھن ولاجمعۃ علیھن أیضا(۳)

(۱) ولاتجب الجمعۃ علی مسافر وامرأۃ……فإن حضروا وصلوا مع الناس أجزاء ھم عن فرض الوقت۔ الہدایۃ مع الفتح،ج۲،ص:۶۰

(۲)ولم أر نقلاً صریحاً ھل الأفضل لمن لا جمعۃ علیہ صلاۃ الجمعۃ أو صلاۃ الظھر، لکن ظاھر الہدایۃ والعنایۃ وغایۃ البیان أن الأفضل لھم صلاۃ الجمعۃ لأنھم ذکروا أن صلاۃ الظھر لھم یوم الجمعۃ رخصۃ فدل أن العظیمۃ صلاۃ الجمعۃ، وینبغی أن یستثنی منہ المرأۃ، فإن صلاتھا فی بیتھا أفضل واﷲ سبحانہ وتعالیٰ أعلم۔ البحرالرائق،ج۲،ص:۲۶۶

(۳)البدائع الصنائع ج۱،ص:۵۸۲

اور درمختارکے باب العیدین میں ہے :

وتحب صلاتھا فی الأصح علی من تجب علیہ الجمعۃ (۱)

تحریر: محمدطارق ندوی      تصویب:ناصر علی ندوی