خطبۂ اولی کے بعد تقریر کرے پھر دوسرا خطبہ دے؟

خطبہ میں اردو کے اشعار پڑھنا
نومبر 10, 2018
خطبہ میں خطیب کا رخ کس طرف ہو ؟
نومبر 10, 2018

خطبۂ اولی کے بعد تقریر کرے پھر دوسرا خطبہ دے؟

سوال:جمعہ وعیدین کے دن عربی خطبہ اولیٰ پڑھ کر تھوڑی دیر اردو میں تقریر کرے، اس کے بعد خطبۂ ثانیہ عربی میں دے تو جائز ہوگا یا نہیں؟

ھــوالــمـصــوب:

جائز ہوگا۔

تحریر: محمد ظہور ندوی