خطبہ کا خلاصہ اردو میں بیان کرنا

خطبہ کا خلاصہ اردو میں بیان کرنا
نومبر 10, 2018
 نماز کے معاً بعدخطبہ کا ترجمہ سنانا؟
نومبر 10, 2018

خطبہ کا خلاصہ اردو میں بیان کرنا

سوال:جمعہ کے پہلے خطبہ کو عربی میں پڑھنے کے بعد کیا اس کی اردو تشریح کی جاسکتی ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

خطبہ سے پہلے یا جمعہ کی نماز کے بعد میں اردو میں یا کسی زبان میں خطبہ کا مفہوم سمجھایا جاسکتا ہے۔

تحریر: محمدطارق ندوی      تصویب: ناصر علی ندوی