سوال:ایک بستی میں شرائط جمعہ نہ پائے جانے کے باوجود بارہ سال سے جمعہ پڑھ رہے ہیں، ایک چوتھائی حصہ اب بھی ظہر پڑھتا ہے ، اختلاف پیدا ہوگیا ہے، رفع اختلاف کی کیا صورت ہوگی؟
ھــوالــمـصــوب:
پوری بستی والوں کو نماز جمعہ ادا کرنی چاہئے، کیوں کہ جہاں جمعہ قائم ہو وہاں جمعہ قائم رہنا چاہئے(۱)
تحریر: محمدظفرعالم ندوی تصویب:ناصر علی ندوی