جمعہ کے دن تقریر سننا افضل ہے یا تلاوت ؟

جمعہ کی تقریر سننے کے لئے دوسری جگہ جانا
نومبر 10, 2018
جمعہ کی سنتیں
نومبر 10, 2018

جمعہ کے دن تقریر سننا افضل ہے یا تلاوت ؟

سوال:جمعہ کے دن جلد آکر تقریر سننا افضل ہے یا گھر بیٹھ کر تلاوت کرنا؟

ھــوالــمـصــوب:

دونوں عمل اپنی اپنی جگہ بہتر ہے،البتہ اذان کے بعد مسجد آنا چاہئے کیوں کہ اذان اول پر مسجد آنے واجب ہوجاتا ہے۔

تحریر: محمدظفرعالم ندوی  تصویب: ناصر علی ندوی