جمعہ کی نماز فرض ہے یا واجب ؟

جمعہ کی نماز فرض ہے یا واجب ؟
نومبر 10, 2018
جمعہ کے دن ظہرفرض ہے یاجمعہ؟
نومبر 10, 2018

جمعہ کی نماز فرض ہے یا واجب ؟

سوال:جمعہ کی نماز فرض ہے یا واجب؟ اس سلسلہ میں ہمارے یہاں مابین المصلین کچھ اختلاف ہوگیا ہے۔

ھــوالــمـصــوب:

نماز جمعہ فرض ہے، واجب نہیں ہے، نماز جمعہ کادلیل قطعی اور تواتر سے ثابت ہے(۱)

تحریر:مسعود حسن حسنی    تصویب:ناصر علی ندوی