ایک گاؤں میں متعدد جمعہ

گاؤں میں جمعہ کے ساتھ احتیاطاً ظہر کی نماز
نوفمبر 10, 2018
ایک گاؤں میں متعدد جمعہ
نوفمبر 10, 2018

ایک گاؤں میں متعدد جمعہ

سوال:میرے قصبہ میں جمعہ کی نماز تین مسجدوں میں ہوتی آرہی ہے، میرے قصبہ میں مزید ایک مسجد اور قائم ہوئی ہے، اس مسجد میں جمعہ کی نماز قائم کرسکتے ہیں یا نہیں؟

ھــوالــمـصــوب:

اگر ضرورت ہو تو مزید جمعہ قائم کرسکتے ہیں(۱)

تحریر: محمد ظہور ندوی